hockey

ہاکی چیمینز ٹرافی میںآ سٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

چیمینزٹرافی میں میزبان  آسٹریلیا نے پاکستان کو 1-0 سے شکست دے دی کواٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جرمنی سےہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ پہلے ہاف میں کسی   طرف سے گول نہ ہوا میربان ٹیم کی جانب سے کیرون گلورز نے دوسرے ہاف میں  فیصلہ کن گول اسکور کیا