Alastair Cook

ایلسٹرکک زیادہ سنچر یاں بنانے والے انگلش بلے بازبن گئے

[urdu]کولکتہ انگلیڈٹیسٹ کےکپتان  ایلسٹرکک نے کولکتہ ٹیسٹ کے دوسرے دن سنچری سکور کی اور کیرئیر کی 23 ویں تھری فگر اننگز کھیلی اور انگلینڈ کے ہی ویلی ہیمنڈ ، کولن کا وڈرے اور جیف باییکاٹ کی 22،22 سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ایلسٹرکک بطور کپتان یہ ان کی مسلسل 5ویں ٹیسٹ میں 5ویں سنچری ہے جوکہ عالمی ریکارڈ ہے۔[/urdu]