Attaullah khan

سیاست کا شوق ہے، عطاءاللہ عیسی خیلوی

[urdu]لاہور میں گلوکار عطاءاللہ عیسی خیلوی نے کہا ہے کہ مجھے بھی سیاست کا شوق ہے۔ مگر ابھی تک سیاسی جماعت کی انتخابی سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔  اور ایک ملاقات میں عطاءاللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ سیاست کوئی بری چیز نہیں کیونکہ  یہ بھی ایک عبادت ہے کہ اگر سیاست عوامی خدمت کے جزبے سےکی جائے ۔ انہوں نےکہا کہ سیاست میں بھی تبدیلی کی ضرورت ہے اور اس وقت مختلف سیاسی جماعتیں تبدیلی کی بات کررہی ہیں۔[/urdu]