Published On: Sat, Dec 8th, 2012

بلائنڈ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کوبھی روند ڈالا

advertisement on dunya urdu news

[urdu]لاہور پہلے ٹوئنٹی 20ورلڈکپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو بھی چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8وکٹوں سے کا میابی حاصل کرلی ۔ میگا اایونٹ میں یہ گرین شرٹس کی مسلسل 5ویں فتح ہے ، بھارت سے پہلے انگلینڈ، جنوبی افریقہ ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیاکی ٹیمیں بھی ذیشان عباسی الیون کا شکار بنیں۔  ویسٹ انڈیزکے خلاف 266رنزبناکر انفرادی اننگز کا عالمی ریکارڈبنانے والے محمد اکرم کے بیٹ نے بھارت کے خلاف بھی خوب رنز انگلے اور انہوں نے 92رنز بنا کراپنی  ٹیم کی فتح کو آسان بنایا۔ [/urdu]

You may also like: