Katrina-Kaif

انٹرنیٹ پر چار سال سے کتر ینہ کا راج ،ودیا پانچویں نمبر پر

[urdu]ممبئی انٹرنیٹ پر مسلسل چوتھے سال بھی کتر ینہ کی اجارہ داری قائم ہے،اورباربی ڈول کی 2012 میں سب سے زیادہ ویڈیوز اور تصاویر ڈاون لوڈکی گئیں ۔ باربی ڈول کے بعد کر ینہ کپور، پریانکاچو پڑا اور رب نے بنادی جوڑی سے شہرت کی بلندیاں چھونے والی اداکارہ انوشکا شرما کی ویڈیو اور تصاویر سب سے زیادہ ڈاون لوڈ کی گئیں جبکہ ڈرٹی پکچر میں بہترین اداکاری پر نیشنل فلم ایوارڈ 2012ءجیتنے والی ودیا بالن اس دوڑمیں 5ویں نمبر پر ہیں[/urdu]