پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو بھارت میں ایسڈ پلا دیا

[urdu]بنگلور پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کےکپتان ذیشان عباسی کو صبح کے ناشتے میں پانی کی جگہ ایسڈ پلا دیا گیا۔ حالت خراب ہو نے پر ان کو لوکل ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ ہسپتال میں ڈاکٹرز نے تمام ٹیسٹ کرنے کے بعد ان کی حالت کو  خطرے سے  باہر قرار دیا  ہے۔  ذیشان عباسی  نے کہا کہ وہ کل سری لنکا کے خلاف ضرور کھیلیں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان بلائنڈ  کرکٹ ٹیم نے7دسمبر کو ہونے  والے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی۔[/urdu]

You may also like: