Published On: Mon, Dec 10th, 2012

ہاکی چیمپئنز ٹرافی’ پاکستان نے بھارت کو مات دے کر 8 برس بعد کانسی کا تمغہ جیت لیا

[urdu]میلبورن پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چیمپئز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں 2 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔ یہ ایونٹ میں 8 برس بعد پاکستان کا پہلا تمغہ ہے۔ اس سے پہلے 2004 ء میں پاکستان نے برانز میڈل جیتا تھا۔[/urdu]

You may also like:

About the Author