ودیابالن 14دسمبرکوپیا گھرسدھارجائیں گی

ممبئی بالی وڈ کی اداکارہ ودیابالن اپنی شادی پر سنگیت کی تقریب میں خود بھی رقص کریں گی بالی ودسٹارودیا بالن کی شادی 14دسمبر کو ہو گی دلہن ودیا اور دولہاسدھارتھ کے گھر والوں نے شادی کی تیاریاں مزید تیزکردی ہیں۔  سنگیت11 دسمبر کو ہوگا جس میں فیملی اور فلم انڈسٹری کے قریبی دوست ہی شرکت کریں گےسننے میں آرہا ہے کہ ڈرٹی پکچر کی سلک اپنے  سنگیت پر خود بھی پرفارم کریں گی۔اس کے لئے دلہن بیگم کو ریہرسل کا وقت نہیں مل پا رہا۔