پریانکاچوپڑا کو ورلڈ میوزک ایوارڈ کے لئے نامزدکر دیا گیا

[urdu]ممبئی بالی وڈاداکارہ وگلوکارہ پریانکاچوپڑا Ú©Ùˆ انکے گیت”ان مائی سٹی ” پر ورلڈ میوزک ایوارڈ Ú©Û’ لئے نامزد کیا گیا ہے۔ بالی وڈاداکارہ Ùˆ گلوکارہ Ú©Û’ پہلے سانگ Ú©Ùˆ ورلڈمیوزک ایوارڈ Ú©ÛŒ تین کیٹگریز Ú©Û’ لئے نامزد کیا گیا۔ ورلڈمیوزک ایوارڈز 2013Ú©ÛŒ تقریب امریکی شہر لاس اینجلس میں سال نوکے آغازپر ہو گی۔ جنوری Ú©Û’ مہینے میں پر یا نکا چوپڑا Ú©ÛŒ آواز میں ریکارڈ اس گیت Ú©ÛŒ آڈیو اور وڈیو Ú©Û’ لئے مختلف کیٹگریز Ú©Û’ بیسٹ سانگ ایوارڈ Ú©Û’ طور پر نامزد Ú¯ÛŒ Ú©ÛŒ گئی ہے Û” پریا نکاچوپڑا Ú©Û’ مدمقابل معروف گلوکارہ ریحانہ ØŒ لیڈی گاگا اور میڈوناکی نامزدگی ہوئی ہے عالمی سطح Ú©ÛŒ اب ان معروف گلوکاراوں میں سےکس Ú©Û’ سرسجے گا تاج؟ [/urdu]