ali zafar

پاکستانی اداکار علی ظفر ایشیا کی دوسری پر کشش ترین شخصیت قرار

[urdu]لندن پاکستان پاپ اسٹار اور اداکار علی ظفر نے ایشیا کے دوسرے پرکشش ترین مرد ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ پرطانوی جریدے کی فہرست میں پہلا نمبر بالی ووڈ کے رتک روشن کا ہے، تیسرے نمبر پر سلمان خان اور چوتھے نمبر پر شاہد کپور ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے ہفتہ وار جریدے نے یہ لسٹ دنیا بھر سے ملنے والے ووٹوں کے نتائج  پر ترتیب  دی  ہے۔ اس فہرست میں شاہ رخ  خان 7ویں ، جان ابر ہام 8ویں اور رنیبرکپور 9ویں نمبر پر رہے ہیں۔[/urdu]