عامر خان کی کار لوس کو شکست ، ڈبلیو بی سی سپر لائٹ ویٹ چیمپئن گئے

[urdu]لاس اینجلس عامر خان ڈیلیو بی سی سپر لائٹ ویٹ چیمپئن بن گئے ۔ عامر خان نے کا ر لوس مولینا کو شکست دے دی ۔ پاکستانی نژاد برطاتوی باکسر عامر نے اپنے حریف کو پہلے راونڈ سے ہی دباو میں رکھا ، انہوں نے کارلوس کو 10ویں راونڈ میں ‌ناک آوٹ کردیا ۔ میج سے قبل سابق عالمی چیمپئن باکسر عامر خان اور امریکا کے کارلو س ملینا میج سے قبل کافی پر عزم نظر آئے، میچ سے قبل نہ صرف دونوں باکسرز نےبھر پور پریکٹس کی بلکہ لاس اینجلس میموریل کو لوسینم میں وزن بھی کر ایا۔[/urdu]

You may also like: