مصروف اداکارہ ہو ں، صائمہ

[urdu]لاہور فلم سٹار صائمہ نے کہا ہے کہ میں نہیں بلکہ کام میرے پیچھے بھاگ رہا ہے اور باتوں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات کی وجہ لوگ مجھے نمبرون کہتے ہیں ، جن کو الف ب نہیں آتی وہ بھی خود کو نمبرون کہتی ہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ انکو عقل دے ، ایک انٹرویو میں صائمہ نے کہا کہ میں آج بھی فلموں میں بھی سب سے زیادہ مصروف اداکارہ ہوں جس کی بنیادی وجہ شائقین شوبز کی پسندگی ہے اور میں بھی اسی معیار کے مطابق کام کرتی ہوں جیسے معیار کو میرے شائقین پسند کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری آہستہ آہستہ بحرانوں سے نکل رہی ہےاور امید ہے کہ آنیولے دنوں میں مزید بہتر ہوگی۔[/urdu]

You may also like: