Published On: Wed, Dec 19th, 2012

بی پی ایل کی نیلامی میں شامل پاکستانی کی فہرست جاری

advertisement on dunya urdu news

[urdu]اسلام آباد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بی پی ایل کی نیلامی میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ، شاہد آفریدی ، سعیداجمل اور عمران نذیر سمیت پچاس پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں ۔ بی پی ایل کی گولڈن کیٹگری میں شاہد آفریدی ، سعید اجمل اور عمران نذیر ، اے کیٹگری میں کامران اکمل، عمراکمل ،عمرگل، عبدالرزاق، محمدسمیع ،وہاب ریاض اور محمد حفیظ ، بی کیٹگری میں فواد عالم، خرم منظور، اویس ضیاء، عظیم گھمن، شاہ زیب حسن، عمرامین ، اسدعلی، سی کیٹگری میں حارث سہیل، سرفرازاحمد اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔ [/urdu]

You may also like: