تامل سپر اسٹار رجنی کانت اب بھارتی نصاب میں شامل

[urdu]چنئی بھارتی بچے اب گاندھی اور نہرو کے بعد تامل سپر اسٹار رجنی کانت کی زندگی کے بارے میں بھی سبق  پڑھیں گے ۔ بھارت کے سینٹر ل بورڈ اف سیکنڈری ایجوکیشن نے تامل سپر اسٹار رجنی کانت کے حالات زندگی پر مشتمل مضمون کو با قاعدہ طور پر نصاب میں شامل کرلیاہے ,  شامل کردہ اس باب میں طالب علموں کو رجنی کانت کی زندگی اور بنگلور میں بس کنڈکٹری سے تامل انڈسٹری  کے بےتاج بادشاہ بننے تک کا سفر کی داستان پڑھائی جائے گی۔ [/urdu]

 

You may also like: