شعیب ڈانس شو میں شرکت کے لئے بھارت چلے گئے

[urdu] کراچی / ممبئی شعیب ملک اہم سیریز Ú©ÛŒ تیاریو Úº Ú©Ùˆ ادھورا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر ڈانس شو میں شرکت Ú©Û’ لئے بھارت Ú†Ù„Û’ گئے ØŒ Ù¾ÛŒ سی بی کا کہناہے کہ اس Ú©Û’ لئے انھوں Ù†Û’ پیشگی اجازت Ù„ÛŒ تھی ØŒ شعیب اہلیہ ثانیہ مرزا Ú©Û’ ساتھ ØŒ Ù†Ú† بلیے ØŒ میں بطور مہمان جوڑی شریک ہوں Ú¯Û’Û” تفصیلات Ú©Û’ مطابق شعیب ملک Ú©Ùˆ اہم دورہ بھارت Ú©Û’ لئے پاکستان Ú©ÛŒ Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ٹیم میں بھی شریک نہیں ہو ئے Û” اس حوالے سے ابتدا میں یہی کہا گیا کہ وہ نجی کا Ù… میں مصروف ہیں   مگر نمائندہ Ú©Ùˆ علم ہوا کہ شعیب تودراصل ڈانس شو “Ù†Ú† بلئے” Ú©Û’ لئے بھارت گئے ہوئے ہیں، جب اس بارے میں Ù¾ÛŒ سی بی ترجمان سے استفسار کیا گیا تو انھوں Ù†Û’ کہا کہ آل راونڈرنے پڑوسی ملک جانے Ú©Û’ لئے پیشگی اجارت Ù„ÛŒ ہو ئی تھی ØŒ وہ جمعرات Ú©Ùˆ واپس آجائیں Ú¯Û’ØŒ ویسے بھی منگل Ú©Ùˆ آرام کا دن اور ندھ Ú©Û’ روزون ÚˆÛ’ پریکٹس میچ کھیلاگیا، شعیب کا نام تو صرف Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ٹیم میں ہے، دریں اثنا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک بھارتی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل Ú©Û’ ڈانس ریالٹی شو، Ù†Ú† بلئے، Ú©Û’ سیزن پانچ میں بطور مہمان جوڑی حصہ Ù„Û’ رہے ہیں ØŒ شعیب اور ثانیہ Ù†Û’ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس شو میں مہمان جوڑی حصہ Ù„Û’ رہے ہیں ØŒ اگرچہ ہمارا پیشہ کھیلنا ہے۔ مگر ہمیں یہاں پر بھی آکر کافی خوشی محسوس ہورہی ہے۔ شعیب ملک Ù†Û’ کہا کہ میری پوری توجہ اپنی پر فارمنس پر ہے، مجھے یقین ہےکہ ہم اچھی کارکردگی پیش کریں Ú¯Û’ ØŒ کرکٹ میرا جنون ہے مگراس وقت ڈانس میں بھی ہم اپنی پوری مہارت دکھارہے ہیں۔[/urdu]