akshay kumar

اکشے کمار Ú©ÛŒ نئی ایکشن فلم ” اسپیشل چابیز” کا پہلا ٹریلر جاری

[urdu]ممبئی  بالی ووڈ Ú©Û’ کھلاڑی اکشے کمار اور سنگھم Ú©ÛŒ ہیروئن کاجل اگروال Ú©ÛŒ نئی ایکشن ڈارامہ فلم “اسپیشل چابیز” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔  ہدایت کار نیرج پانڈے Ú©ÛŒ اس فلم میں اکشے اور کاجل مرکزی کردار منوج باجپائی کیساتھ ساتھ جمی شیرگل اور انوپم کھیراہم کردار ادا کررہے ہیں Û” اسپیشل چابیز Ú©ÛŒ کہانی نقلی ریڈ Ú©Û’ گرد گھومتی ہے جہاں1987 میں ایک جعلی سی بی آئی آفیسرنے 26 افراد Ú©ÛŒ مدد سے دن دھاڑے جیولری اسٹور پر چھا پہ مارا اور لا کھوں  روپے Ú©ÛŒ جیولری قبضے میں لیکر چلتے بنے Û” شیتل بھاٹیہ اور کمارمنگٹ پا Ù¹Ú¾Ú© Ú©ÛŒ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم اگلے سال 8 فروری Ú©Ùˆ سینما گھروں Ú©ÛŒ زینت بنے Ú¯ÛŒ جسکی موسیقی ہمیش اور ہنی سنگہ Ù†Û’ دی ہے۔ [/urdu]