tahar elkadri

تین ہفتے میں نظام بدلو ورنہ اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا، طاہرالقادری

[urdu] لاہور تحریک منہاج القرآن Ú©Û’ سر پرست ڈاکٹرطاہر القادری  Ù†Û’ حکومت Ú©Ùˆ انتخبی نظام میں تبدیلی Ú©Û’ 3ہفتے Ú©ÛŒ مہلت دیتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر یہ مطالبہ تسلیم نہ کیاگیا تو اسلام آباد Ú©ÛŒ طرف پر امن مارچ ہو گا اور 14 جنوری Ú©Ùˆ 4 ملین افراد Ú©ÛŒ عوامی پارلیمنٹ Ú©Û’ اجلاس میں فیصلے ہونگے ØŒ مینار پاکستان پربڑے عوامی اجتماع میں “سیاست نہیں ،ریاست بچاو” ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں انہوں Ù†Û’ کہا کہ 10 جنوری Ú©Ùˆ قافلے ملک بھر سے اسلام آباد روانہ ہو جائینگے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ میںا لیکشن رکوانے نہیں آیا، الیکشن ضرور ہوں  مگر آئین Ú©ÛŒ شرائط Ú©Û’ مطابق ہوں ØŒ اگر قوم Ú©Û’ اور میرے ایجنڈے پر عمل کئے بغیر اور انتخابی اصلاحات Ú©Û’ بغیر موجودہ نظام Ú©Û’ تحت ا لیکشن کروائے گئے تویہ آئین Ú©ÛŒ خلاف ورزی ہوگی اور اسے قبول نہیں کر ینگے۔ پارلیمنٹ ہر وہ کام کرتی جواس Ú©Û’ مفاد میں ہوتا ہے۔ اوروہ کام نہیں کرتی جو عوامی مفاد میں ہے Û” انہوں Ù†Û’ آئین Ú©Û’ مختلف آرٹیکلز کا حوال دیتے ہوئے کہا کہ خائن اور بددیانت شخص Ú©Ùˆ آئین ا لیکشن Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ اجازت نہیں دیتا لیکن جعلی ڈگریوں پر نااہل ہونی والے 3ماہ بعد پھر اسمبلیوں میں  آگئے Û” سپریم کورٹ Ú©Û’ فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہوا توکیاملک میں آئین Ú©ÛŒ حکمرانی ہے؟ حکومت Ú©Û’ اپنے ادارے نیب اور اپنے لگائے گئے افسر ایڈمرل فصیح بخاری کا بیان ہے روزانہ 10سے 12 ارب جبکہ سا لانہ 5000 ارب روپے Ú©ÛŒ کرپشن ہورہی ہے۔ اس میں ہر ایم این اے شامل نہیں لیکن بھاری اکثریت انہی لوگوں Ú©ÛŒ ہے Û” 342 ارکان اسمبلی میں صرف 90 ارکان Ù†Û’ ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جبکہ 70 فیصد ایم این ایز Ù†Û’ گوشوارے جمع نہیں کرائےحالانکہ جو انکم ٹیکس چھپائے اسکو 2سال تک Ú©ÛŒ سزا ہے۔ ہمارے ارکان پارلیمنٹ لاءمیکرز نہیں لاءبر یکرز ہیں۔ بجلی گیس پانی Ú©Û’ بل ادانہ کرنیوالا آئین Ú©Û’ تحت نا اہل ہوجاتا ہے Û” ڈاکٹر طاہر القادری  Ù†Û’ 5بار حلف اٹھایا اورکہا کہ اللہ Ú©Ùˆ گواہ بناکر کہتا ہوں کہ اس اجتماع کا مقصد آئین پاکستان Ú©ÛŒ خلاف ورزی ہے نہ جمہوریت کا خاتمہ Û” آرمی Ù†Û’ کبھی ٹیک اوور Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ توسیاسی لیڈرورں سے پہلے اسے رکوانے Ú©ÛŒ کوشش کرونگا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ میں ان پارٹیوں Ú©Û’ ہاتھ کاٹنا چاہتاہوں ØŒ جو 5’5 کروڑ روپے میں Ù¹Ú©Ù¹ فروخٹ کریں Û” فوجی مداخلت روکنے Ú©Û’ لئے پارلیمنٹ Ú©Ùˆ صحیح انداز سے چلانا ہوگا Û” سیاسی جماعتوں Ú©Ùˆ 90دن میں الیکشن کرانا یادرہتا ہے۔ جبکہ آئین Ú©Û’ آرٹیکل 3ØŒ9ØŒ37اور 38 Ú©ÛŒ اورآرٹیکل 218 Ú©ÛŒ کلاز 3 Ú©Ùˆ نظرانداز کردیا جاتاہے۔ آئین Ú©Û’ مطابق شفاف نظام Ú©Ùˆ رائج کرنے Ú©Û’ لئے انتخابات میں بیشک 90روز سے زائد کا عرصہ بھی Ù„Ú¯ جائے تویہ غیر آئینی نہیں ہو گا[/urdu]