امریکی باکس آفس پر ‘دی ہوبٹ کا راج’ 3کروڑ67لاکھ ڈالر کمالئے

[urdu]لاس اینجلس امریکا کے باکس آفس پر ان دنوں نئی ریلیز ہونے والی فلم دی ہوبٹ کا راج ہے۔ جو 7۔36 ملین ڈالر کما کر پہلے نمبر پر ہے ۔ اس فلم نے کمائی کے لحاظ سے دوسری فلموں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دوسرے نمبر آنے والی  فلم جیک ریچر ہے جس نے اب تک 6۔15 ملین ڈالر کمائے ہیں جب کہ تیسرے نمبر پر یونیورسل پکچرز کی فلم “دس از40” رہی جس نے اس ہفتے 12 ملین ڈالر کمائے جب کی جیمز بانڈ کی فلم اسکائی فال 7۔4 ملین کما سکی اس کانمبر 8 واں رہا[/urdu]

 

You may also like: