salman our sonakshi

سلمان اور سوناکشی Ú©ÛŒ “دبنگ ٹو” Ù†Û’ 3 روز میں 65کروڑ کمالئے

[urdu] ممبئی بالی ودسٹار سلمان اور سوناکشی “فلم دبنگ ٹو” کا 3روز میں 65کروڑروپے کاریکارڈبزن سہوا ہے۔ ریلیز Ú©Û’ پہلے ہی دن 21کروڑ روپے کا بزنس کرنے والی بالی ÙˆÚˆ فلم “دبنگ ٹو”3روزمیں 65کروڑ روپے کماچکی ہے۔ سلمان خان اور سوناکشی سنہا Ú©ÛŒ فلم Ù†Û’ پہلے ہی دن دنیابھر میں اکیس کروڑ دس لاکھ روپے کمائے بالی ووڈ فلموں Ú©ÛŒ مانیٹرنگ کرنے والے ادارے ملٹی میڈیا کمبائنز Ú©Û’ مطابق فلم Ù†Û’ ہفتے Ú©Û’ روز انیس کروڑ6 لاکھ روپے جبکہ اتوار Ú©Ùˆ25کروڑ روپے کابزنس کیا Ú¯Ùˆ فلمی ناقدین Ù†Û’ فلم Ú©Ùˆ پسند نہیں کیا لیکن سلمان خان کا جادو سر Ú†Ú‘Ú¾ کربول رہاہے فلم 50کروڑروپے Ú©Û’ بجٹ سے تیار Ú©ÛŒ گئی تھی اور 2010Ú©ÛŒ فلم کاسیکوئل ہے۔[/urdu]