Published On: Thu, Dec 27th, 2012

ایشین ہاکی: پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مقابل

advertisement on dunya urdu news

[urdu]دوحا دوسری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جمعر ات کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسری پوزیشن کے لئے ملایئشیا اور چین کی ٹیمیں مد مقابل آئیں ، اختتامی دو پوزیشنز کے لئے جاپان اور اومان میں مقابلہ ہوگا، بدھ کو منعقدہ راونڈ روبن کے آخری مرحلے میں پاکستان نے جاپان کو 2-5سے شکست دے کر فائنل میں رسائی کا امکان روشن کیا، ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کا دارومدار ملایئشیا اور بھارت کے میچ کے نیتجے پر تھا، اس میں اگرچہ ملایئشیا نے 3-5سے بھارت کو شکست دی جو بلوشرٹس کی ایونٹ میں پہلی ناکامی بنی تاہم پاکستان نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پرفائنل میں جگہ بنالی ، جاپان کے خلاف پاکستان کی جانب سے عبدالحسیم خان اور وقاص نے 2،2 مرتبہ گیند کو جال کی راہ دکھائی ، ایک گول شکیل عباسی نے بنایا ، اس طرح انھوں نے انٹر نیشنل گول کی سنچری بھی مکمل کرلی ۔[/urdu]

You may also like: