salman-khan-chulbul-pandey-

چلبل پانڈے آج اپنی47ویں سالگرہ منائینگے

[urdu]  ممبئی بالی ووڈ میں اپنے تیز مزاج اور دبنگ اسٹائل Ú©Û’ باعث مشہور دبنگ ہیرو سلمان خان  آج اپنی 47ویں سالگرہ منائیں Ú¯Û’Û” 27دسمبر 1965Ø¡Ú©Ùˆ بھارتی ریاست مدھیا پردیش Ú©Û’ شہر اندور میں پیدا ہونے والے سلمان خان Ù†Û’ اپنے بالی ووڈ کیرئیر کا آغاز 1988ءمیں فلم “بیوی ہوتو ایسی ” سے کیا گزشتہ سال اپنی فلم دبنگ سے دبنگ ہیرو کاخطاب پانے اور بالی ووڈ Ú©Û’ سب سے موزوں بیچلر تسلیم کیے جاتے والے خان، سلمان خان Ù†Û’ میں Ù†Û’ پیار کیا ØŒ ساجن ØŒ ہم آپکے ہیں کون ØŒ کرن ارجن ØŒ جڑواں ،بیوی نمبر 1ØŒ ہم دل دے Ú†Ú©Û’ صنم ØŒ تیرے نام ،پارٹنر، لندن ڈریمز ØŒ دبنگ، ریڈی ØŒ باڈی گارڈ سمیت لاتعداد فلموں میں کام کرتے ہوئے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔ 2004 میں مشہور امریکی جریدے پیپلز میگزین Ú©ÛŒ جانب سے دنیا Ú©Û’ ساتویں جاذب نظر آدمی اور 2010 میں بھارت Ú©Û’ سب سے پرکشش ترین آدمی کا خطاب پانے والے سلمان خان کامومی مجسمہ بھی 2008 میں لندن Ú©Û’ مادام تساو میوزیم Ú©ÛŒ زینت بنادی گیا۔   سلمان خان  دس کا دم اور بگ باس جیسے مشہور Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ شوز Ú©ÛŒ میزبانی کا فریضہ بھی انجام دیتے آئے ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی سلمان خان Ú©ÛŒ فلم “دبنگ ٹو” بھی باکس آفس پر دھمال مچاتے میں کامیاب رہی اور دنیا بھر میں اب تک 100کروڑسے زائد کا بزنس کرچکی ہے۔ [/urdu]