Shakira

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیراکےہاں لڑکے کی پیدائش

[urdu]  کراچی ممتاز عالمی گلوکارہ شکیرا اور ان کے دوست جیرارڈپیکو، جو جنوبی افریقا عالمی فٹبال کپ
کے تھیم سونگ واکاواکا کی وڈیوریکارڈنگ پر اکھٹاہوئے تھے ،شکیرا کےہا ں کرسمس کے دوروز بعد ایک لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپین کے 25سالہ فٹبال کے کھلاڑی نے جمعرات کو ایک ٹویٹ پیغام میں اپنے 47لاکھ مداحوں کو اس خوشخبری کی اطلاع دی ہے۔[/urdu]