نئی بونڈ فلم “اسکائی فال” نے ایک ارب ڈالر کا بزنس کرلیا

[urdu] لاس اینجلس جیمز بانڈ سیریز کی فلم اسکائی فال نے باکس آفس پر ایک بلین سے زائد کا بزنس کرکے کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کردیئے ہیں۔ فلم میں ڈینیئل کریگ مسلسل تیسری مرتبہ زیرو زیرو سیون کے روپ میں شائقین کو اس قدر بھرئے کہ فلم نے ایک بلین سے زائد کماڈالے ہیں ۔ اسکائی فال نے بین الا قوامی مارکیٹ میں 2سو 89 ملین کا بزنس کیا ہے۔ جبکہ برطانیہ میں اسکائی فال 100ملین پاونڈ کمانے والی پہلی فلم قرار دی جارہی ہے۔[/urdu]

You may also like: