nawaz-imran

ن لیگ عمران خان کے خلاف انتخابات سے قبل حقائق نامہ جاری کریگی

[urdu]لاہور پاکستان مسلم لیگ Ù† کا تحریک انصاف Ú©Û’ چیئرمین عمران خان Ú©Û’ خلاف عام انتخابات سے پہلے “حقائق نامہ”جاری کرنے کا فیصلہ ،ویڈیو اور دیگر مواد سے انتہائی اہم انکشافات کئے جائیں Ú¯Û’Û” Ù† لیگ Ú©Û’ ذرائع Ù†Û’ دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف Ú©Û’ چیئر مین عمران خان Ú©ÛŒ جنوبی پنجاب میں اہم شخصیت سے ہو نیوالی خفیہ ملاقاتوں Ú©Û’ حوالے سے ویڈیو ثبوت بھی انکے پاس موجود ہیں۔ حقائق نامے میں اس Ú©Û’ علاوہ بھی ان Ú©Û’ بارے میں انتہائی اہم انکشافات کئے جائینگے Û” اس حقائق نامے Ú©ÛŒ تیاری جاری ہے اور عام انتخابات سے چند ہفتے پہلے یہ حقائق نامہ عوام Ú©Û’ سامنے لایا جائیگا۔ [/urdu]