Colin-Farrell-in-Dead-Man-Down

ہالی ووڈ: نئے ایکشن سے بھر پور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز

[urdu]ہالی ووڈ کے نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔ مشہور فلم ڈریگن ٹیٹو کے ڈائریکٹر نیل آرڈن آرہے ہیں اپنی نئی فلم ڈریگن ٹیٹو کے ساتھ فلم میں نومی ری پیس ایک ایسی خاتون کے مرکزی کردار میں نظر آرہی ہیں جو اپنے ساتھ ہونےوالی زیادتیوں کا انتقام لیتی ہے فلم میں ڈومینک کوپر بھی اہم کردار ادا کررہے ہیں فلم 8 مارچ کو سینما گھر کی زینت بنے گی [/urdu]