ہانگ کانگ میں ایک لاکھ افراد کا جمہوریت کے لئے مارچ

[urdu]ہانگ کانگ  میں منگل کے روز تقریبا ایک لاکھ افراد نے حکومت کی تبدیلی اور وسیع ترجمہوریت قائم کرنے کے حق میں زبر دست احتجاجی مارچ کیا۔ مظاہرین چین کی طرف سے لگائے گئے  چیف ایگز یکٹو لیونگ چینگ ینگ کو فوری طورپر اقتدار سے ہٹا نے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔ منتظمین کے بقول مظاہرین کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار تھی جبکہ پولیس نے اسے 20 ہزار بتایا ہے۔[/urdu]