sana mir

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان کا کپتان ثنا میر پر اعتماد بر قرار

[urdu]لاہور آئی سی ویمنز ورلڈکپ Ú©Û’ لئے پاکستان Ú©Û’ 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، Ù¾ÛŒ سی بی ویمنزونگ Ú©ÛŒ طرف سے جاری کردہ فہرست Ú©Û’ مطابق ثنامیر Ú©Ùˆ کپتان برقرار رکھا گیاہے، بسمہ معروف ان Ú©ÛŒ نائب ہوں Ú¯ÛŒ Û” دیگر کھلاڑیوں میں سید ہ نین فاطمہ عابدی ØŒ نداراشد، جویریہ ودود،سدراامین ØŒ رابعہ شاہ ØŒ سیدہ بتول فاطمہ نقوی ,ÙˆÚ©Ù¹ کیپر، اسماویہ اقبال، قنیطہ جلیل ØŒ سمعیہ صدیقی، سعدیہ یوسف، الزبتھ برکت ناہیدہ بی بی اور ڈیانابیگ شامل ہیں۔ میگا ایونٹ Ú©Û’ مقابلے 31جنوری سے 17فروری تک ممبئی میں ہوں Ú¯Û’ پاکستان گروپ بی میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ Ú©Û’ ساتھ شامل ہے، قومی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 31جنوری Ú©Ùˆ گزشتہ ایڈیشن Ú©ÛŒ فائنلسٹ آسٹر یلیا کےخلاف میچ سے کرے گی، جس Ú©Û’ بعد گرین شرٹس کا دوسراٹاکرا 3فروری Ú©Ùˆ نیوزی لینڈ سے ہوگا جبکہ لیگ کا آخری میچ پاکستانی ٹیم 5فروری Ú©Ùˆ جنوبی افریقہ سے کھیلے Ú¯ÛŒ ،پاکستان Ú©Û’ تینوں میچز باندرا کر لاکمپلیکس میں شیڈول ہیں، آئی سی سی ورلڈکپ کا دسواں ایڈیشن بھارت میں منعقد ہونے جارہاہے، پاکستانی ٹیم تیسری مرتبہ ورلڈکپ میں شرکت کرہی ہے، 1997میں اولین شرکت میں گرین شرٹس پہلے راونڈ تک محدود رہی تھیں، تاہم 2009 میں منعقدہ نویں انڈیشن میں قومی ٹیم Ù†Û’ قدرے بہتر کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ پوزیشن Ú©Û’ ساتھ اختتام  کیاتھا،گروپ ‘بی’ دفاعی چیمپئن انگلینڈ ØŒ میز بان بھارت ØŒ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز پر مشتمل ہے۔  سپرسکس مر حلہ 9سے 13 فروری تک کھیلا جائے گا۔[/urdu]