Published On: Thu, Jan 3rd, 2013

پاکستان میں 35لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ، اقوام متحدہ

[urdu]کراچی  اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں 35 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ، تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ ملک میں نوزائیدہ اور 5 سال سے کم عمر بچوں کی اموات کی شرح دیگر کئی جنوبی ایشائی ممالک سے کہیں زیادہ ہے ، بچوں کو مہیا خوراک میں غذائیت کی مقدار درست نہیں جس کے نتیجے  بہت سارے بچے بہت ساری بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ، ورلڈڈویلپمنٹ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پیدا ہونیوالے ہر ایک ہزار بچوں میں 86 پانچ سال کی عمر تک پہنچنے سے پہلے مر جاتے ہیں جبکہ نوزائیدہ بچوں کی اموات کی یہ شرح 63 ہے۔[/urdu]

You may also like:

About the Author