پی سی بی کا بنگلہ دیش کو خط ، ٹور پر مذاکرات کے لئے دورہ پاکستان کی دعوت

[urdu]ڈھاکا رواں ماہ مجوزہ دورہ پاکستان سے انکار کے حوالے سے بنگلہ دیشی خط کا پاکستان کرکٹ بورڈ نے با ضابط جواب دے دیا، قائم مقام چیف ایگز یکٹیو بی سی بی نظام الدین چوہدری نے کہا کہ پی سی بی نے ہمارے انکار کے باجود بورڈز کے درمیان تعلقات خراب ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا، نہ ہی اپنے پلیئر ز کو بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ میں بھجنے پر کو ئی تحفظات ظاہر کئے ہیں ، البتہ خط میں ہمارے بورڈ صدریا سی ای او کو اپنی سہولت کے مطابق پاکستان مد عو کیا گیا ہے تاکہ اس معاملے پر باضابط تبادلہ خیال کیا جاسکے[/urdu]

You may also like: