Published On: Sat, Jan 5th, 2013

میک گرا کو باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیاگیا

advertisement on dunya urdu news

[urdu]سڈنی سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر گلن میک گرا کو باضابطہ طور پر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا، وہ اس کے 68ویں ممبربنے، 13- 2012سیزن میں ویسٹ انڈیز کے برائن لارا اور انگلش کر کٹر بلیک ویل کو بھی ہال آف فیم میں جگہ ملی ، سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن لنچ بریک میں آئی سی سی کے صدر ایلن آئزک ، کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ویلی ایڈورڈز نے میک گرا کو اعزاز سے نوازا، اس موقع پر سابق پیسر نے تمام ساتھیوں، اہل خانہ اور مداحوں کا شکر یہ ادا کرتے ہوئے اظہار مسرت کیا۔[/urdu]

You may also like: