صدر اوبامہ نے جان برینن کو ڈائریکٹر سی آئی اے نامزد کردیا

[urdu]واشنگٹن   امریکی صدربارک اوبانہ نے اپنے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائرز برائے ہوم لینڈ سیکورٹی اور کاونٹر ٹریررازم جان برینن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر نامز د کردیا ہے واضح رہے کہ نومبر 2012 میں پاولہ براڈویل نامی خاتون کے ساتھ اسکینڈل سامنے آنے پر جنرل ڈیوڈ پیٹر یاس کے بحیثیت ڈائریکٹر سی آئی اے مستعفی ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی پڑا تھا۔ دریں اثناء صدر اوبامانے جنگ ویتنام میں لڑنے والے امریکی فوج کے سابق سارجنٹ چک ہیگل کو وزیر دفاع نامزد کر دیاہے، ان دونوں کی تقرری کا نحصار اب سینٹ کی منظوری سے مشروط ہے۔[/urdu]

You may also like: