آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی فلم دی لاسٹ اسٹینڈ 18 جنوری کو ریلیز ہوگی

[urdu] نیویارک    ہالی ووڈ سپر اسٹار اور ایکشن ہیرو آرنلڈ شوار زنیگر اپنی نئی فلم میں پولیس کے روپ میں نظر آئیں گے، آرنلڈ کی نئی آنے والی فلم دی لاسٹ اسٹینڈ 18 جنوری کو پا کستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جارہی ہے ۔ ایکشن فلم امریکی پولیس اور منشیات اسمگروں کی روایتی جنگ کے گرد گھومتی ہے۔ فلم میں آرنلڈ ایک ایسے پو لیس افسر کا کردار کر رہے ہیں جسے سرحدی نگرانی کا فرض سونپا گیا ہے۔ سرحدی پو لیس کو مذشیات کے ایک اسمگلر کا امریکا سے فرار روکنا ہے جو میکسیکو پہنچنا چاہتاہے۔[/urdu]

You may also like: