suny loen

سنی لیونی: گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئیں۔

ایک سروے کے مطابق گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت سنی لیونی ہیں۔ سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں جو بھارت اور متحدہ عرب امارات میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

suny1