love-marriage-maulana-tariq-jameel-bayan

اسلام میں محبت کی شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ سنیے طارق جمیل صاحب کا زبردست بیان

اسلام میں‌محبت کی شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اس معاملے میں‌نوجوان نسل میں بہت سی غلط باتیں مشہور ہیں. کچھ کے نزدیک محبت کی شادی اسلام میں‌مکمل حرام ہے جبکہ کچھ لوگوں کے نزدیک لڑکا لڑکی جب چاہیں جیسے چاہیں شادی کر سکتے ہیں. اسلام اس معاملے پر کیا کہتا ہے اور نوجوان نسل کو کیسے رہنمائی فراہم کرتا ہے، جاننے کے لیے مولانا طارق جمیل صاحب کا یہ بیان ضرور سنیں.