Virat Kohli and Anushka Sharma

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی نئی تصویر نے مداحوں کو چونکا دیا

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی ایک تقریب میں اکٹھے تھے. انوشکا شرما نے سرخ جبکہ کوہلی نے سیاہ لباس پہنا ہوا تھا.

ممبئی: (دنیا اردو) بالی ووڈ کی اداکارائیں اور کرکٹ کے کھلاڑیوں میں تعلقات بنتے اور بگڑتے رہتے ہیں. ایسے ہی ایک اور دھماکہ ہونے لگا ہے.
انڈیا ٹیم کے موجودہ کپتان کوہلی نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا کے ساتھ ایک تازہ تصویر مداحوں کیساتھ شیئر کی ہے.

Kohli and Anushka

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی دوستی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی. کچھ دن پہلے ایک فنکشن میں اکٹھے دیکھے گئے اور اس فنکشن کی ایک تصویر کوہلی نے اپنے انسٹا گرام کے پیج پر لگائی ہے جسے مداحوں نے بے پناہ پسند کیا ہے.

Kohli and Anushka
ویرات کوہلی سیاہ لباس میں تھا جبکہ انوشکا سر خ میں. ایک اور بات بھی سرگرم ہے کہ دونوں دسمبر میں شادی بھی کر رہے ہیں.