بھارتی ٹیم کو بدترین شکست، ٹورنامنٹ سے ہی باہر ہو گئی

Indian Team Lost

ملائشیا میں ہونے والے انڈر19 ایشیا کپ میں نیپال نے انڈیا کو بُری طرح ہرا کر ٹورنامنٹ سے ہی باہر کر دیا. پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا.

[ad#midle]

کوالمپور: (دینا اردو) ملائشیا میں جاری ایشیئن کرکٹ کونسل کے زیراہتمام جاری انڈر 19 کپ میں نیپال نے انڈیا کو بُری طرح ہرا دیا. اور ساتھ ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر کر دیا. یاد رہے کہ انڈیا دفائی چیمپئن بھی ہے. سری لنکا کو بھی ہار کا سامنا کرنا پڑا. جبکہ پاکستان اور افغانستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے اور دونوں ٹیمیں 16 نومبر کو سیمی فائنل کھیلیں گیں. جبکہ ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل 17 نومبر کو بنگلہ دیش اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا. اور ایونٹ کا فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا.

[ad#bottom]