President Trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزائے موت سنا دی گئی

شمالی کوریا کے ایک اخبارنے اپنے صدر کم جانگ کی توہین کرنے پر صدر ٹرمپ کو سزائے موت کا مستحق قرار دے دیا.

شمالی کوریا کے ایک اخبار ‘روڈونگ سنمن’ نے لکھا ہے کہ صدر ٹرمپ کا جنوبی کوریا کا دورہ کرنا جبکہ شمالی کوریا کے سرحدی علاقے کا دورہ منسوخ کرنا انکی بزدلی کی واضح مثال ہے.
امریکی صدر نے جنوبی کوریا میں خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے صدر کم جانگ کو موٹا اور بونا کہا اور کہا کہ وہ ایک ظالم حکمران ہے. جسکو شمالی کوریا کے سرکاری اخبار نے اپنے صدر کی توہین قرار دیا اور کہا کہ اس پر صدر ٹرمپ کو سزائے موت ملنی چاہئے کیونکہ یہ ایک سنگین جرم ہے.