Meera

اداکارہ میرا کا شوبز کو خیر باد کہنے کا اعلان

جس فلم کی شوٹنگ کر رہی ہوں یہ میری آخری فلم ہے ، ادارہ میرا

لاہور: (دنیا اردو) ادارہ میرا نے پہلے کی طرح ایک بار پھر فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے. میرا نے دنیا اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کر رہی ہوں جو 2018 میں مکمل ہو گی جس کے بعد انڈسٹری کو مکمل خیر باد کہ دوں گی. اس کے بعد فلاحی کام کرنے کا دل ہے. اپنا ہسپتال جو پہلے سیالکوٹ بنانا چاہا اب لاہور میں بنانا چاہتی ہوں کیونکہ سیالکوٹ دور بہت ہے اور جلد ہی لاہور میں زمین تلاش کر کے ہسپتال شروع کرواؤں گی.