Runner pastorace

دونوں ٹانگوں سے محروم رنرپسٹو ریس نے عربی گھوڑے کو ریس میں پچھا ڑدیا

[urdu]دوحا دونوں ٹانگوں سے محروم جنوبی افریقی بلیڈ رنر اوسکر پسٹوریس Ù†Û’ عربی Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ ‘میسریٹی’ Ú©Ùˆ200 میٹرریس میں پچھاڑ دیا۔ انہوں Ù†Û’ قطر میں معذور کھلاڑیوں Ú©ÛŒ اہمیت اجا گر کرنے Ú©Û’ سلسلے میں اس چیلنج Ú©Ùˆ قبل کیا تھا Û” اس ریس کےلئے خصوصی ٹریک بنا یا گیا تھا، پسٹوریس روایتی ایتھلیٹکس ٹریک پر دوڑے جبکہ ساتھ میں Ù„Ú¯Û’ جنگلے Ú©ÛŒ دوسرے جانب میسریٹی Ú©Û’ لئے ریتیلا ٹریک بنایا گیا تھا، پسٹوریس Ú©Ùˆ Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ پر 15میٹر Ø¢Ú¯Û’ رہنے کا ایڈوانیٹج دیا گیا جس کا انہوں Ù†Û’ بھر پور فائد ہ اٹھا یا جبکہ رخ اچانک موڑنے Ú©ÛŒ وجہ سے Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ کا آغاز اچھا نہیں رہا تاہم اس Ú©Û’ سوار Ù†Û’ پسٹوریس Ú©Ùˆ پیچھے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ Ù†Û’ Ú©Û’ لئے پوری کوشش مگر بلیڈ رنر پہلے فنشنگ لائن عبور کر گئے Û” اس Ú©Û’ بعد پسٹوریس Ù†Û’ کہا کہ میرا اس دوڑ میں شریک ہونے کا مقصد دنیا Ú©Ùˆ دکھا نا تھا کہ معذور افراد بھی بہت Ú©Ú†Ú¾ کرسکتے ہیں۔[/urdu]