[urdu]کراچی ناصر جمشید Ù†Û’ بھارت Ú©Û’ خلا٠کیریئرکی دوسری سنچری داغی ØŒ نوجوان اوپنر Ù†Û’ چنئی میں 101رنز Ú©ÛŒ ÙØªØ Ú©Ù† اننگز کھیل کر پاکستان Ú©Ùˆ 6 ÙˆÚ©Ù¹ سے کامیابی دلوائی، اس سے قبل رواں برس ان Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ ون ÚˆÛ’ سنچری بھی بھارت Ú©Û’ خلا٠112Ú©ÛŒ صورت بنی تھی ØŒ جمشید اب تک بھارت Ú©Û’ خلا٠تین ون ÚˆÛ’ میچز میں مجموعی طور پر266رنزبناچکے Ûیں اور صر٠ایک Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø¨Ú¾Ø§Ø±ØªÛŒ بولر انھیں آوٹ کرپائے Ûیں، جنید خان Ù†Û’ 43 رنز دے کر 4وکٹیں اپنے نام کیں ØŒ ÛŒÛ ÙˆÙ† ÚˆÛ’ انٹرنیشنل میں دوسری Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø§Ù† Ú©ÛŒ چاروکٹوں کا Ú©Ø§Ø±Ù†Ø§Ù…Û ÛÛ’Û” نوجواں پیسر اب تک 14 مقابلوں میں 33Û”23Ú©ÛŒ اوسط سے 21شکار کرچکے Ûیں ØŒ دوسر ÛŒ جانب بھارتی کپتان Ù…Ûندرا سنگھ دھونی Ù†Û’ ون ÚˆÛ’ میں اپنے 7 ÛØ²Ø§Ø± رنزمکمل کرلئے انھوں Ù†Û’ تقریبا تین برس بعد 113ناٹ آوٹ Ú©ÛŒ صورت میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ سنچری بنائی ØŒ اس دوران 50اننگز میں ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© بھی Ù…Ø±ØªØ¨Û ØªÚ¾Ø±ÛŒ Ùیگر اننگز مکمل Ù†Ûیں کرپائے تھے، تاÛÙ… ان Ú©ÛŒ اوسط بد ستور 60Û”49ÛÛ’ØŒ جس میں ان کا اسٹرائک ریٹ 88Û”85ÛÛ’Û” اور اس میں 12نص٠سنچریاں شامل Ûیں۔ پاکستان Ú©Û’ خلا٠چنئی Ú©Û’ ون ÚˆÛ’ میں بھارت Ú©Û’ ٹاپ 5بلےباز کامجموعی سکور 18رنز Ø±ÛØ§ØŒ ÛŒÛ ÙˆÙ† ÚˆÛ’ انٹر نیشنل میں ٹاپ آرڈر Ú©ÛŒ دوسری ناقص ترین کارکردگی ÛÛ’Û” اس سے قبل 1983Ú©Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ میں زمبابوے Ú©Û’ خلا٠بھارت Ú©Û’ ٹاپ 5بلے باز 15پر ڈھیر Ûوگئے تھے، اس مقابلے میں کپیل دیونے 175 Ú©ÛŒ ناقابل شکست اننگز کھیل کر بھارت Ú©Ùˆ کامیابی سے Ûمکنار کرایاتھا، بھارتی ÙØ§Ø³Ù¹ بولر بھونیشور کمار اپنی Ù¾ÛÙ„ÛŒ ÛÛŒ ون انٹرنیشنل گیند پر ÙˆÚ©Ù¹ لینے والے دوسرے بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا Ú©Û’ 17ویں ایسے بولر بنے ØŒ دھونی اورایشون Ú©Û’ درمیان ساتویں ÙˆÚ©Ù¹ Ú©Û’ لئے 125 رنز Ú©ÛŒ شراکت تیسری بڑی پارٹز شپ بنی ÛÛ’Û”[/urdu]
