وفاقی حکومت نے قومی بچت کی سکیموں‌میں‌منافع کی شرح بڑھا دی

وفاقی حکومت نے قومی بچت سکیم میں منافع کی شرح میں اضافہ کیا ہے ۔ منافع میں یہ اضافہ مختلف قومی بچت کی سکیموں میں کیا ہے جسکا اطلاق یکم جولائی 2018 سے ہوگا۔

منافع کی نئی شرح درج زیل ہے: qaumi bachat scheme profit increase

qaumi bachat scheme profit rates