جب ایک دیوہیکل اژدھے نے ایک عورت کو زندہ نگل لیا. ویڈیو دیکھیں

ہالی ووڈ کی فلموں میں‌شاید آپ نے ایسے مناظر دیکھے ہوں جس میں ایک بہت بڑا اژدھا کسی انسان کو زندہ نگل جاتا ہے. مگر کیا حقیقت میں بھی ایسا ممکن ہے؟‌کیا آج بھی دنیا میں اتنے بڑے سانپ اور اژدھے موجود ہیں جو کسی ہٹے کٹے انسان کو زندہ نگل سکیں؟‌ ایسا ہی ایک واقعہ ہندوستان میں‌بھی پیش آیا، جہاں‌لوگوں‌میں‌یہ بات زبان زدٰ عام ہے کہ ایک اژدھے نے ایک گاوں کے آدمی کو زندہ نگل لیا.
اس بات میں کتنی حقیقت ہے، یہ سچ ہے یا محض ایک فسانہ، جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں.

[ad#bottom]