بدھ, ستمبر 27, 2023

سپین بُل فائٹنگ کے مقابلوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے اور ہر سال اس تہوار کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر کے سیاح سپین کا رخ کرتے ہیں۔ اس کھیل میں ایک سپیشل بُل رنگ تعمیر کروایا جاتا ہے جہاں سے اس ریس فائٹنگ کا آغاز ہوتا ہے۔ بپھرے ہوئے بُل پیچھے پیچھے بھاگتے ہیں جب کہ انکے آگے کچھ منچلے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھاگتے ہیں۔

یہ ایک خطرناک کھیل ہے اور اس میں ہر سال بہت سے لوگ شدید زخمی ہوتے ہیں اور کچھ اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اب اس کھیل کے خلاف سپین میں ہی احتجاجی مظاہرے بھی ہورہے ہیں اور ہو سکتا ہے عنقریب سپین کے اس تاریخی کھیل پر پابندی عائد کر دی جائے۔

[ad#midle]

[ad#bottom]
Share.

Comments are closed.

Exit mobile version