لاہوریونیورسٹی کی 21 سالہ طالبہ ماہ نور شبیر کا اپنی وفات سے قبل آخری فیس بک پیغام: پڑھنے والوںکو رُلا دیا.
لاہور (دنیا اردو) لاہور یونیورسٹی آف مینجمینٹ اینڈ سائنسز کی 21 سالہ طالبہ ماہ نور شبیر کینسر کی مریضہ تھیں. انہوں نے اپنی وفات سے قبل فیس بک پر اپنا آخری پیغام دیا جسکو پڑھ کر لوگ آبدیدہ ہوگئے. ماہ نور نے اپنی آخری فیس بک میںکہا کہ میں 21 سالہ طالبہ ہوں اور اس عمر میں مجھے اپنے نمبروں کی فکر ہونی چاہیے مگر افسوس کے میں اپنی بلڈ رپورٹ کا انتظار کر رہی ہوں ، جس عمر میں مجھے یونیورسٹی گریڈز کی فکر کرنی چاہیے اس عمر میں، میںکینسر سے لڑائی کر رہی ہوں. مجھے اپنے ماںباپ کی خدمت کرنی چاہیے مگر افسوس کہ میرے ماں باپ میری بیماری کی وجہ سے میری خدمت کرنے پر مجبور ہیں.
ماہ نور شبیر نے مزید کیا کہا، نیچے دی گئی تصویر میں پڑھیے جو ماہ نور کے فیس بُک کا آخری سٹیٹس میسج ہے.
[ad#mob]
[ad#bottom]