بہن بھائی کو میاں بیوی سمجھ کر عامر لیاقت نے ایسا کیا سوال کردیا کہ لڑکی شرم سے پانی پانی ہوگئی؟

عامر لیاقت کے شو میں آئے ہوئے لڑکے اور لڑکی کو میاں بیوی سمجھ کر پروگرام کے ہوسٹ نے ایسا کونسا سوال پوچھ لیا کہ لڑکی شرم سے پانی پانی ہوگئی اور لڑکے کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہوگیا. اصل حقیقت کیا تھی؟ لڑکا اور لڑکی میاں بیوی تھے، بہن بھائی تھے یا پھر کوئی اور ہی حقیقت تھی. جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں.


[ad#bottom]

Tagged:
رانا شہزاد کا شمار دنیا اردو کے معتبر صحافیوں میں ہوتا ہے۔ گورنمنٹ کالج جھنگ سے گریجوایشن کرنے کے بعد شہزاد نے دنیا اردو میں نیوز رپورٹر کے طور پر کام شروع کیا اور اپنی محنت اور اعلی صحافتی معیار کی بنیاد پر بہت جلد ادارے میں ایک نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ شہزاد نے دنیا اردو کے لیے بہت سی خبریں حاصل کیں اور ناظرین تک سب سے پہلے ان خبروں کو پہنچانے میں اہم کردارادا کیا۔

Related Posts