ٹائیگر زندہ ہے کے ٹریلر کو ایک دن میں ایک کروڑ 60 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ اتنے ہی وقت میں شاہ رخ خان کی فلم رئیس کو ایک کروڑ 20 لاکھ لوگوں نے دیکھا تھا.
[ad#midle]
ممبئی :(دنیا اردو) فلم ٹیوب لائیٹ کی ناکامی کے بعد اب بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کو امید تھی کہ انکی فلم ٹائیگر زندہ ہے کامیاب ہوگی. اب انکی یہ خواہش اس وقت پوری ہوتی نظر آ رہی ہے جب فلم کے ٹریلر نے شاہ رخ خان کی فلم رئیس کے ٹریلر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے. ٹریلر کو ریلیز کے ایک دن بعد تک ایک کروڑ 60 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ رئیس کو اتنے ہی وقت میں ایک کروڑ 20 لاکھ لوگوں نے دیکھا تھا.[ad#infeed]
[ad#bottom]