رجسٹرڈ ووٹرز کو اپنے حق رائے دہی استعمال کرنے میں مکمل مدد فراہم کی جائے گی اور انتخابات وقت پر ہوں گے. چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا.
[ad#midle]
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کمشنر نے نادرا کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے نیا سوفٹ وئیر بنایا. اب ووٹروں کوحق رائے استعمال کرنے کا حق دیا جائے گا. اب جو جہاں چاہے ووٹ ڈال سکے گا. مطلب شناختی کارڈ بنواتے وقت ہی آپ مستقل یا عارضی پتہ پر ووٹ درج کروا سکےگے.
[ad#infeed]
الیکشن کمشنر اور نادرا کا چولی دامن کا ساتھ ہے. عوام کو بھی چاہیے کہ نادرا عملے سے تعاون کرے اور ایسی فہرست جاری کی جائے گی کہ کسی کو اعتراض نہیں رہے گا.
[ad#bottom]