عائزہ خان اور دانش تیمورکے ہاں بیٹی کے بعد بیٹے کی پیدائش

Danish and Ayza

دو دن پہلے پاکستان کی مشہور جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹی کے بعد اب بیٹے کی پیدائش.

[ad#midle]

پاکستانی فلم مہرالنساوی لب یو میں اپنی اداکاری سے سب کو اپنے سحر میں مبتلا کرنے والے دانش تیمور اور خوبصورتی کی وجہ سے دلوں پر راج کرنے والی انکی اہلیہ عائزہ خان کے ہاں 2 دن پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے.

Danis and Aiza
دانش تیمور نے انسٹا گرام کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی. انہوں نے لکھا ہے کی اللہ کا شکر ہے کہ اسنے ہمیں ایک خوبصورت بیٹا عطا کیا ہے. انہوں نے اپنے اور گھر والوں کیلئے دعاوں کی اپیل کی ہے.

[ad#infeed]

Danish and Ayza

دانش اور عائزہ خان نے 2014 میں شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے جسکا نام حورین ہے جسکی تصاویر وہ اکثر شیئر کرتے رہتے ہیں.


[ad#bottom]