طیارہ میں پیش آنے والے واقعہ پر معافی کی طلبگار ہوں، ہانیہ عامر

Hania aamir Plane Incident

پاکستان کا ابھرتا ستارہ ہانیہ عامر نے جہاز میں بیٹھے مسافر کی بغیر اجازت تصویر بنانے پر معافی مانگ لی.

[ad#midle]

کراچی (دنیا اردو) سن سلک کے اشتہار اور پھر جانان فلم سے شہرت پانے والی ہانیہ عامر  نے طیارہ میں پیش آنے والے واقعہ پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد معافی مانگ لی اور کہا کہ انکا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا نہیں تھا. انہوں نے کہا کہ ویڈیو دیکھنے کے بعد مجھے بھی عجیب لگا.
ہانیہ عامر نے مزید کہا کہ ویڈیو پر لوگوں کا ردعمل دیکھا جس میں کچھ لوگوں نے کہا کہ میں نےاس شخص کو ہراساں کیا جسکے پیچھے میں نے اپنی شہرت استعمال کی لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں خود کہ سٹار کی بجائے ایک عام لڑکی سمجھتی ہوں. اور معافی مانگتے ہوئے وضاحت کی کہ میرا مقصد ہراساں کرنا نہیں تھا.

[ad#infeed]

[ad#infeed]
Hania Aamir Plane Apologize

[ad#bottom]