موجودہ دور کو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ یہ سیلفی کا دور ہے.
[ad#midle]
لاہور: (دنیا اردو) آجکل سیلفی بنانے والے افراد دنیا کے ہر کونے میں پائے جاتے ہیں جو اپنی اچھی سیلفی بنانے کیلئے اچھی سے اچھی جگہوں کا انتخاب کرتے ہیں اور انہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں. انگلینڈ میں ان پوسٹس کا مطالعہ کیا گیا. تحقیق کرنے والوں نے ان پوسٹس کا بخوبی مطالعہ کیا جن میں سیلفی کے ساتھ چیک ان کیا گیا تھا. اس تحقیق میں سب سے زیادہ چیک ان کی جانے والی دس جگہیں درج ذیل ہیں.
ایفل ٹاور، پیرس.
[ad#infeed]
ایمپائرسٹیٹ بلڈنگ، نیو یارک
[ad#bottom]